مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ ہم مستقبل کے بارے میں کیسے جان سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ یسع 46:‏10

متعلقہ سوال:‏ خدا نے اِنسانوں اور زمین کے سلسلے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ خدا نے اِنسانوں اور زمین کے سلسلے میں کیا وعدہ کِیا ہے؟‏

آیت:‏ زبور 37:‏29

متعلقہ سوال:‏ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم پاک کلام میں درج اِس وعدے کو پورا ہوتے دیکھ سکیں؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم پاک کلام میں درج اِس وعدے کو پورا ہوتے دیکھ سکیں؟‏

آیت:‏ زبور 37:‏34

متعلقہ سوال:‏ خدا ہمیں کس راہ پر چلنے کی دعوت دیتا ہے؟‏