مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا“‏

‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا“‏

اگر آپ سکول میں پڑھتے ہیں تو کیا آپ کو دوسروں کو گواہی دینے اور یہ بتانے سے ڈر لگتا ہے کہ آپ یہوواہ کے گواہ ہیں؟‏ اگر ایسا ہے تو آپ دوسروں کو یہوواہ کے بارے میں بتانے کے لیے ہمت کیسے جمع کر سکتے ہیں؟‏ (‏1-‏تھس 2:‏2‏)‏ آپ کو ایسا کیوں کرنا چاہیے؟‏ ویڈیو ‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا‏“‏ کو دیکھنے کے بعد اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  1. سونیا بائبل میں سے کس کی مثال پر غور کرنے سے بہادر بن پائی؟‏

  2. سونیا کو مشق کرنے سے کیا فائدہ ہوا؟‏

  3. آپ کو اپنے سکول کے بچوں کو گواہی کیوں دینی چاہیے؟‏

  4. اگر اب آپ سکول میں نہیں پڑھتے تو پھر بھی آپ نے اِس ویڈیو سے کون سے سبق سیکھے ہیں؟‏