مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 35-‏38

عبدملک نے دلیری اور محبت کی مثال قائم کی

عبدملک نے دلیری اور محبت کی مثال قائم کی

عبدملک نے جو بادشاہ صدقیاہ کے محل میں خدمت کرتے تھے،‏ ایسی خوبیاں ظاہر کیں جو خدا کو پسند ہیں

38:‏7-‏13

  • اُنہوں نے یرمیاہ نبی کو چھڑانے کے لیے دلیری سے کام لیا اور فوراً بادشاہ صدقیاہ کے پاس گئے۔‏ پھر اُنہوں نے یرمیاہ نبی کو کیچڑ سے بھرے حوض سے باہر نکالا۔‏

  • اُنہوں نے یرمیاہ نبی کو بغلوں کے نیچے رکھنے کے لیے نرم کپڑے دیے تاکہ اُن کی جِلد رسیوں سے زخمی نہ ہو۔‏ یوں اُنہوں نے یرمیاہ نبی کے لیے محبت ظاہر کی۔‏