مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

8-‏14 مئی

یرمیاہ 35-‏38

8-‏14 مئی
  • گیت 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏عبدملک نے دلیری اور محبت کی مثال قائم کی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یرم 38:‏4-‏6‏—‏بادشاہ صدقیاہ نے اِنسانوں سے ڈر کر یرمیاہ کے مخالفوں کو اِجازت دے دی کہ وہ اُنہیں کیچڑ سے بھرے حوض میں پھینک دیں تاکہ وہ مر جائیں۔‏ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 1228،‏ پ.‏ 3)‏

    • یرم 38:‏7-‏10‏—‏عبدملک نے یرمیاہ نبی کی مدد کرنے کے لیے دلیری دِکھائی اور فوراً قدم اُٹھایا۔‏ (‏م13 15/‏1 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 12‏؛‏ ڈبلیو12 1/‏5 ص.‏ 31،‏ پ.‏ 2،‏ 3)‏

    • یرم 38:‏11-‏13‏—‏عبدملک نے یرمیاہ نبی کے لیے محبت ظاہر کی۔‏ (‏ڈبلیو12 1/‏5 ص.‏ 31،‏ پ.‏ 4)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یرم 35:‏19‏—‏ریکابیوں کو برکت کیوں دی گئی؟‏ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 759)‏

    • یرم 37:‏21‏—‏یہوواہ خدا نے یرمیاہ کی ضروریات کیسے پوری کیں اور جب ہم پر مشکل وقت آتا ہے تو اِس سے ہمیں کیسے حوصلہ مل سکتا ہے؟‏ (‏م98 1/‏2 ص.‏ 16،‏ 17،‏ پ.‏ 16،‏ 17؛‏ م95 1/‏10 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 7،‏ 8‏)‏

    • آپ نے یرمیاہ 35-‏38 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 36:‏27–‏37:‏2

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 13

  • ‏”‏عبادت‌گاہوں کو صاف ستھرا اور اچھی حالت میں رکھیں‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو ایک بزرگ سوال اور جواب کی صورت میں پیش کرے۔‏ ویڈیو Caring for Our Places of Worship کو ہندی میں چلائیں۔‏ پھر سوالوں پر بات کریں اور اُس بھائی کا اِنٹرویو کریں جو کنگڈم ہال کی دیکھ‌بھال اور مرمت کرنے والی کمیٹی میں کلیسیا کی نمائندگی کرتا ہے۔‏ (‏اگر آپ کی کلیسیا میں یہ کمیٹی نہیں ہے تو بزرگوں کی جماعت کے منتظم کا اِنٹرویو کریں۔‏ اگر صرف ایک کلیسیا کنگڈم ہال اِستعمال کرتی ہے تو اِس کی مرمت کے کام کی نگرانی کرنے والے بھائی کا اِنٹرویو کریں۔‏)‏ اُس سے پوچھیں:‏ کنگڈم ہال کی دیکھ‌بھال اور مرمت کے لیے حال ہی میں کیا کِیا گیا ہے اور مستقبل کے لیے کون سے منصوبے بنائے گئے ہیں؟‏ اگر کوئی بہن یا بھائی مرمت کے کام میں کوئی مہارت رکھتا ہے یا اِسے سیکھنا چاہتا ہے تو وہ کیا کر سکتا ہے؟‏ ہم سب کنگڈم ہال کو اچھی حالت میں رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 33

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 23 اور دُعا