مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 39-‏43

یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا

یہوواہ ہر شخص کو اُس کے کاموں کے مطابق بدلہ دے گا

صدقیاہ بادشاہ نے بابل کے خلاف بغاوت کر کے یہوواہ کی نافرمانی کی

39:‏4-‏7

  • صدقیاہ کے بیٹوں کو اُن کے سامنے ذبح کِیا گیا۔‏ پھر صدقیاہ کی آنکھیں نکال دی گئیں اور اُنہیں زنجیروں میں جکڑ کر بابل لے جایا گیا جہاں وہ مرتے دم تک قید رہے۔‏

عبدملک نے یہوواہ پر بھروسا رکھا اور یرمیاہ کے لیے فکرمندی ظاہر کی

39:‏15-‏18

  • یہوواہ نے وعدہ کِیا کہ وہ یہوداہ کی تباہی کے دوران عبدملک کی حفاظت کرے گا۔‏

یروشلیم کی تباہی سے پہلے یرمیاہ کئی سال تک دلیری سے خدا کا پیغام سناتے رہے

40:‏1-‏6

  • یہوواہ نے یروشلیم کے محاصرے کے دوران یرمیاہ کی حفاظت کی اور اُنہیں بابلیوں سے چھڑانے کا بندوبست کِیا۔‏