مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | رومیوں 1-‏3

اپنے ضمیر کی تربیت کرتے رہیں

اپنے ضمیر کی تربیت کرتے رہیں

2:‏14،‏ 15

ہمارا ضمیر تب ہی ہماری صحیح رہنمائی کرے گا اگر ہم .‏ .‏ .‏

  1. بائبل کے اصولوں کے مطابق اِس کی تربیت کریں گے۔‏

  2. اُس وقت اِس کی آواز سنیں گے جب یہ ہمیں بائبل کے اصول یاد دِلائے گا۔‏

  3. غلط خواہشوں پر قابو پانے کے لیے پاک روح مانگیں گے۔‏—‏روم 9:‏1‏۔‏