مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

18-‏24 فروری

رومیوں 7،‏ 8

18-‏24 فروری
  • گیت نمبر 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ ’‏بڑی بےتابی سے اِنتظار‘‏ کر رہے ہیں؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • روم 8:‏19‏—‏”‏خدا کے بیٹے“‏ جلد ظاہر ہوں گے۔‏ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 15 پ.‏ 17‏)‏

    • روم 8:‏20‏—‏”‏مخلوقات کو فضول زندگی کے تابع کِیا گیا .‏ .‏ .‏ اور ساتھ میں اُمید بھی دی“‏ گئی۔‏ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 25 پ.‏ 11‏)‏

    • روم 8:‏21‏—‏مخلوقات ”‏تباہی کی غلامی سے آزاد ہو جائیں“‏ گی۔‏ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 25 پ.‏ 12‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • روم 8:‏6‏—‏”‏جسمانی چیزوں پر دھیان دینے“‏ اور ”‏پاک روح پر دھیان دینے“‏ میں کیا فرق ہے؟‏ (‏ڈبلیو17‏.‏06 ص.‏ 3‏)‏

    • روم 8:‏26،‏ 27‏—‏ہمارے ’‏بےآواز کراہنے‘‏ پر یہوواہ کیسا ردِعمل دِکھاتا ہے؟‏ (‏م09 1/‏11 ص.‏ 14 پ.‏ 20‏)‏

    • آپ نے رومیوں 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ روم 7:‏13-‏25 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی