مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

27 فروری–‏5 مارچ

یسعیاہ 63-‏66

27 فروری–‏5 مارچ
  • گیت 19 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏نیا آسمان اور نئی زمین خوشیاں لائیں گے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یسع 65:‏17‏—‏”‏پہلی چیزوں کا پھر ذکر نہ ہوگا۔‏“‏ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 383،‏ پ.‏ 23)‏

    • یسع 65:‏18،‏ 19‏—‏ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہوں گی۔‏ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 384،‏ پ.‏ 25)‏

    • یسع 65:‏21-‏23‏—‏اِنسان پُرسکون زندگی گزاریں گے اور اُنہیں کوئی ڈر نہیں ہوگا۔‏ (‏م12 1/‏9 ص.‏ 17،‏ 18،‏ پ.‏ 4،‏ 5‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یسع 63:‏5‏—‏یہوواہ خدا کا قہر اُسے کیسے سنبھالتا ہے؟‏ (‏م07 1/‏2 ص.‏ 17،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • یسع 64:‏8‏—‏یہوواہ ایک کمہار کے طور پر اپنے اِختیار کو کیسے کام میں لاتا ہے؟‏ (‏م13 15/‏6 ص.‏ 24،‏ 25،‏ پ.‏ 3-‏5‏)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 63-‏66 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 63:‏1-‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ اِفس 5:‏33‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏تیم 5:‏8؛‏ طط 2:‏4،‏ 5‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 66:‏23‏؛‏ م06 1/‏11 ص.‏ 30،‏ 31،‏ پ.‏ 14-‏17‏—‏موضوع:‏ اِجلا‌س—‏ہماری پرستش کا ایک اہم حصہ

مسیحیوں کے طور پر زندگی