مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

13-‏19 فروری

یسعیاہ 52-‏57

13-‏19 فروری
  • گیت 5 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مسیح نے ہماری خاطر تکلیفیں سہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یسع 53:‏3-‏5‏—‏یسوع مسیح کو حقیر سمجھا گیا اور ہمارے گُناہوں کی وجہ سے کچلا گیا۔‏ (‏م09 1/‏1 ص.‏ 26،‏ پ.‏ 3-‏5‏)‏

    • یسع 53:‏7،‏ 8‏—‏اُنہوں نے خوشی سے ہمارے لیے اپنی جان قربان کر دی۔‏ (‏م09 1/‏1 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 10‏)‏

    • یسع 53:‏11،‏ 12‏—‏وہ اپنی موت تک خدا کے وفادار رہے اِس لیے ہم خدا کے حضور راست‌باز ٹھہر سکتے ہیں۔‏ (‏م09 1/‏1 ص.‏ 28،‏ پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یسع 54:‏1‏—‏اِس پیش‌گوئی میں جس ”‏بانجھ“‏ عورت کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ وہ کون ہے اور اُس کی ”‏اولاد“‏ کون ہے؟‏ (‏ڈبلیو06 15/‏3 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 2)‏

    • یسع 57:‏15‏—‏یہوواہ کس لحاظ سے اُن لوگوں کے ساتھ رہتا ہے جو ”‏شکستہ‌دل اور فروتن“‏ ہیں؟‏ (‏م05 15/‏10 ص.‏ 26،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 52-‏57 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 57:‏1-‏11

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام‏—‏واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام،‏ ص.‏ 20‏—‏اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 14،‏ 15،‏ پ.‏ 16،‏ 17‏—‏اگر ممکن ہو تو منظر میں دِکھائیں کہ ایک باپ اپنے نوعمر بیٹے یا بیٹی کو بائبل کورس کرا رہا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی