مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

22-‏28 فروری

نحمیاہ 12،‏ 13

22-‏28 فروری
  • گیت 27 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏نحمیاہ کی زندگی سے اہم سبق‏“‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • نحم 13:‏4-‏9‏—‏اُن لوگوں سے تعلقات نہ بڑھائیں جو یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے۔‏ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 4،‏ پ.‏ 5-‏8‏)‏

    • نحم 13:‏15-‏21‏—‏خدا کی خدمت کو سب سے اہم مقام دیں۔‏ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 5،‏ 6،‏ پ.‏ 13-‏15‏)‏

    • نحم 13:‏23-‏27‏—‏مسیحیوں کے طور پر اپنی شناخت قائم رکھیں۔‏ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 6،‏ 7،‏ پ.‏ 16-‏18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • نحم 12:‏31‏—‏حمد کرنے والے دو غول یعنی گروہ بنانے کا کیا فائدہ ہوا ہوگا؟‏ (‏آئی-‏ٹی‏-‏2 ص.‏ 454،‏ پ.‏ 1)‏

    • نحم 13:‏31‏—‏نحمیاہ نے یہوواہ سے کیا درخواست کی؟‏ (‏ڈبلیو11 1/‏2 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 3-‏5)‏

    • مَیں نے نحمیاہ 12 اور 13 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ نحم 12:‏1-‏26 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایک ایسے شخص کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں جو بس تھوڑی سی دلچسپی دِکھاتا ہے۔‏

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایک ایسے شخص کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں جو واقعی دلچسپی دِکھاتا ہے۔‏ واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ بائبل کورس کرنے والے شخص کو کتاب پاک صحائف کے صفحہ 206-‏208 کو اِستعمال کرتے ہوئے سمجھائیں کہ یادگاری تقریب کو منانے کی اہمیت کیا ہے۔‏ اُس سے پوچھیں کہ تقریب پر آنے کے سلسلے میں آپ اُس کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 5

  • ‏”‏سب لوگوں کو یادگاری تقریب کی دعوت دیں‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ بتائیں کہ کلیسیا کے سارے علا‌قے میں دعوت‌ناموں کو کیسے تقسیم کِیا جائے گا۔‏ حصہ ”‏یہ کریں“‏ پر بات کرتے ہوئے مسیح کی قربانی کی اہمیت کے بارے میں ویڈیو چلا‌ئیں۔‏ سب بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اُن لوگوں سے دوبارہ ملنے جائیں جو دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔‏ ایک منظر دِکھائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 8،‏ پ.‏ 1-‏10 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 44 اور دُعا