مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 مسیحیوں کے طور پر زندگی

زندگی کی بہترین راہ

زندگی کی بہترین راہ

یہوواہ کی تنظیم میں نوجوانوں کے پاس اُس کی خدمت کرنے کے بہت سے موقعے ہیں۔‏ ویڈیو زندگی کی بہترین راہ دیکھیں جس میں دِکھایا گیا ہے کہ بہن کیمرن اپنی جوانی کے وقت کو کتنی دانش‌مندی سے اِستعمال کر رہی ہیں۔‏ اِس کے بعد نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں۔‏ (‏انگریزی میں jw.org پر حصہ BIBLE TEACHINGS،‏ پھر TEENAGERS اور اِس کے بعد WHAT YOUR PEERS SAY پر جا کر ویڈیو The Best Life Ever کو کھولیں اور اُردو زبان کا اِنتخاب کریں۔‏)‏

  • بہن کیمرن کی زندگی میں کیا چیز ہمیشہ اہم رہی ہے؟‏

  • اُنہوں نے کسی اَور علا‌قے میں جا کر خدمت کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں کِیا؟‏

  • اُنہوں نے ایسے علا‌قے میں جا کر خدمت کرنے کی تیاری کیسے کی جہاں مبشروں کی زیادہ ضرورت ہے؟‏

  • اُس علا‌قے میں بہن کیمرن کو کون سی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا؟‏

  • کسی نئی جگہ یا نئے ماحول میں خدا کی خدمت کرنا کیوں فائدہ‌مند ہو سکتا ہے؟‏

  • بہن کیمرن کو کون سی برکتیں ملی ہیں؟‏

  • ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ یہوواہ خدا کی خدمت کرنے سے زندگی خوشیوں سے بھر جاتی ہے؟‏

  • نوجوانوں کے پاس یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کے اَور کون کون سے موقعے ہیں؟‏