مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

15-‏21 فروری

نحمیاہ 9-‏11

15-‏21 فروری
  • گیت 25 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خدا کے بندے اُس کی ہدایات پر عمل کرتے ہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • نحم 10:‏28-‏30‏—‏بنی‌اِسرائیل نے وعدہ کِیا کہ وہ دوسری قوموں کے لوگوں کے ساتھ شادی‌بیاہ نہیں کریں گے۔‏ (‏م98 1/‏11 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 5-‏8‏)‏

    • نحم 10:‏32-‏39‏—‏بنی‌اِسرائیل نے عزم کِیا کہ وہ یہوواہ خدا کی ہدایات پر عمل کرتے رہیں گے۔‏ (‏م98 1/‏11 ص.‏ 19،‏ 20،‏ پ.‏ 11،‏ 12‏)‏

    • نحم 11:‏1،‏ 2‏—‏بنی‌اِسرائیل نے خوشی سے ایک خاص اِنتظام کی حمایت کی۔‏ (‏م06 1/‏2 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 6‏؛‏ م98 1/‏11 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • نحم 9:‏19-‏21‏—‏یہوواہ خدا نے یہ کیسے ثابت کِیا ہے کہ وہ اپنے بندوں کی ضروریات کو اچھی طرح پورا کرتا ہے؟‏ (‏م13 15/‏9 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 9،‏ 10‏)‏

    • نحم 9:‏6-‏38‏—‏لاویوں نے دُعا کرنے کے سلسلے میں کون سی مثال قائم کی؟‏ (‏م13 15/‏10 ص.‏ 22،‏ 23،‏ پ.‏ 6،‏ 7‏)‏

    • مَیں نے نحمیاہ 9-‏11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ نحم 11:‏15-‏36 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 19

  • ‏”‏زندگی کی بہترین راہ‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ شروع میں ویڈیو چلا‌ئیں۔‏ اِس کے بعد سوالوں پر بات کریں۔‏ پھر ایک مبشر کا اِنٹرویو لیں جس نے غیرشادی‌شُدہ ہونے کے عرصے کو بڑھ چڑھ کر یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے اِستعمال کِیا،‏ پھر چاہے اب وہ شادی‌شُدہ ہو یا غیرشادی‌شُدہ۔‏ (‏1-‏کُر 7:‏35‏)‏ اُس سے پوچھیں کہ اُسے کون سی برکتیں ملیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ مزید معلومات ص.‏ 215-‏218 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 35 اور دُعا