مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 1،‏ 2

یسوع مسیح کا پہلا معجزہ

یسوع مسیح کا پہلا معجزہ

2:‏1-‏11

یسوع مسیح کے پہلے معجزے سے ہمیں اُن کی شخصیت کے بارے میں کافی کچھ پتہ چلتا ہے۔‏ اِس واقعے سے ہم نیچے لکھی ہوئی باتیں کیسے سیکھتے ہیں؟‏

  • یسوع مسیح تفریح کے بارے میں مناسب نظریہ رکھتے تھے؛‏ اُنہوں نے زندگی سے لطف اُٹھایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ خوش‌گوار وقت گزارا۔‏

  • یسوع مسیح دوسروں کے احساسات کی پرواہ کرتے تھے۔‏

  • یسوع مسیح فراخ‌دل تھے۔‏