مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 مسیحیوں کے طور پر زندگی

کچھ ضائع نہیں ہوا

کچھ ضائع نہیں ہوا

یسوع مسیح نے 5000 مردوں کے علاوہ عورتوں اور بچوں کو معجزانہ طور پر کھانا کھلانے کے بعد اپنے شاگردوں کو یہ ہدایت دی:‏ ”‏جو ٹکڑے بچ گئے ہیں،‏ اُنہیں جمع کر لیں تاکہ کچھ ضائع نہ ہو۔‏“‏ (‏یوح 6:‏12‏)‏ یسوع مسیح نے یہوواہ کی فراہمیوں کو ضائع نہ کرنے سے اُن کے لیے قدر ظاہر کی۔‏

آج گورننگ باڈی یہوواہ خدا کی تنظیم کے وسائل کو دانش‌مندی سے اِستعمال کرنے سے یسوع مسیح کی مثال پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتی ہے۔‏ مثال کے طور پر بھائیوں نے واروِک میں مرکزی دفتر کے لیے ایسے تعمیراتی منصوبے کا اِنتخاب کِیا جس سے ہماری تنظیم عطیات کو بہتر طریقے سے اِستعمال کر پائی۔‏

ہم چیزوں کو ضائع ہونے سے کیسے بچا سکتے ہیں جب .‏ .‏ .‏