مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 3،‏ 4

یسوع مسیح نے ایک سامری عورت کو گواہی دی

یسوع مسیح نے ایک سامری عورت کو گواہی دی

4:‏6-‏26،‏ 39-‏41

یسوع مسیح غیرمنظم گواہی کیسے دے پائے؟‏

  • 4:‏7‏—‏اُنہوں نے اُس عورت سے بات‌چیت شروع کرنے کے لیے نہ تو اُسے بادشاہت کے بارے میں بتایا اور نہ ہی مسیح کے طور پر اپنی پہچان کرائی بلکہ صرف پینے کا پانی مانگا۔‏

  • 4:‏9‏—‏اُنہوں نے سامری عورت سے اُس کی قوم کی وجہ سے تعصب نہیں کِیا۔‏

  • 4:‏9،‏ 12‏—‏جب اُس عورت نے کچھ ایسی باتیں کہیں جن کی وجہ سے بحث چھڑ سکتی تھی تو یسوع مسیح نے اپنی بات‌چیت کا موضوع نہیں بدلا۔‏‏—‏سی‌ایف ص.‏ 77 پ.‏ 3

  • 4:‏10‏—‏اُنہوں نے اُس عورت کے روزمرہ معمول سے مثال دی۔‏

  • 4:‏16-‏19‏—‏یسوع مسیح اُس عورت سے بڑے احترام سے پیش آئے حالانکہ وہ بدچلن زندگی گزار رہی تھی۔‏

اِس واقعے سے غیرمنظم گواہی دینے کی اہمیت کیسے پتہ چلتی ہے؟‏