مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | دانی‌ایل 4-‏6

یہوواہ کی عبادت کرتے رہیں

یہوواہ کی عبادت کرتے رہیں

دانی‌ایل نے یہوواہ کی عبادت کے لیے جو معمول بنایا تھا،‏ اُس میں دُعا کرنا بھی شامل تھا۔‏ اُنہوں نے کسی بھی چیز کو اِس معمول میں رُکاوٹ نہیں بننے دیا،‏ بادشاہ کے فرمان کو بھی نہیں۔‏

6:‏10

یہوواہ کی عبادت کے اچھے معمول میں یہ باتیں شامل ہیں:‏