مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

5-‏11 ستمبر

زبور 119

5-‏11 ستمبر
  • گیت 48 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی شریعت پر عمل کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 119:‏1-‏8‏—‏حقیقی خوشی یہوواہ کی شریعت پر عمل کرنے سے ملتی ہے۔‏ (‏م05 15/‏4 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 3،‏ 4‏)‏

    • زبور 119:‏33-‏40‏—‏خدا کے کلام کے ذریعے ہمیں زندگی کی مشکلا‌ت سے نمٹنے کا حوصلہ ملتا ہے۔‏ (‏م05 15/‏4 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 12‏)‏

    • زبور 119:‏41-‏48‏—‏خدا کے کلام کا صحیح علم حاصل کرنے سے ہمیں اِعتماد سے خدا کا پیغام سنانے کی ترغیب ملتی ہے۔‏ (‏م05 15/‏4 ص.‏ 13،‏ پ.‏ 13،‏ 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 119:‏71‏—‏مصیبت اُٹھانے سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟‏ (‏م06 1/‏9 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • زبور 119:‏96‏—‏اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”‏ہر کمال کی اِنتہا ہے“‏؟‏ (‏م06 1/‏9 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • مَیں نے زبور 119 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِس زبور میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 119:‏73-‏93

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔‏ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی