مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

19-‏25 ستمبر

زبور 135-‏141

19-‏25 ستمبر
  • گیت 7 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 139:‏14‏—‏یہوواہ خدا کی بنائی ہوئی چیزوں پر غور کرنے سے ہمیں اُس کی بڑائی کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 1-‏4‏)‏

    • زبور 139:‏15،‏ 16‏—‏ہمارے خلیوں اور جینز سے یہوواہ خدا کی قدرت اور دانش‌مندی ظاہر ہوتی ہے۔‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 12،‏ 13،‏ پ.‏ 7-‏11‏)‏

    • زبور 139:‏17،‏ 18‏—‏اِنسان دوسرے جان‌داروں سے اِس لحاظ سے فرق ہیں کہ وہ بولنے اور سوچنے سمجھنے کی صلا‌حیت رکھتے ہیں۔‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 13،‏ پ.‏ 12-‏13؛‏ م06 1/‏9 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 136:‏15‏—‏اِس آیت سے ہمیں اُس وقت کے بارے میں کون سی خاص بات پتہ چلتی ہے جب بنی‌اِسرائیل مصر سے نکلے تھے؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 783،‏ پ.‏ 5)‏

    • زبور 141:‏5‏—‏داؤد بادشاہ کون سی بات سمجھ گئے تھے؟‏ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 31،‏ پ.‏ 1‏)‏

    • مَیں نے زبور 135-‏141 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 139:‏1-‏24

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3،‏ ص.‏ 10‏۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3،‏ ص.‏ 10‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلا‌س میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری سبق 8،‏ پیراگراف 8‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِس پیراگراف میں بتائی ہوئی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 22

  • ‏”‏بائبل کورس کراتے وقت اِن باتوں کو ذہن میں رکھیں‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے مضمون پر بات‌چیت کرنے کے بعد دو منظر دِکھائیں اور اِن پر بات کریں۔‏ ایک منظر میں کتاب پاک صحائف کی تعلیم کے صفحہ 29،‏ پیراگراف 7 سے بائبل کورس کرانے کا غلط طریقہ دِکھائیں اور دوسرے منظر میں صحیح طریقہ دِکھائیں۔‏ مبشروں کو منظر کے دوران اپنی کتاب میں اِس پیراگراف کو دیکھنا چاہیے۔‏ جن مبشروں کو اِجلا‌س میں حصے دیے جاتے ہیں،‏ اُنہیں یاد دِلائیں کہ اُنہیں مضمون میں بتائی گئی باتوں پر دھیان دینا چاہیے تاکہ وہ اپنے حصے کو مقررہ وقت یا اِس سے پہلے ختم کر سکیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ والدین کے لئے کچھ ہدایات

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 37 اور دُعا