مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

12-‏18 ستمبر

زبور 120-‏134

12-‏18 ستمبر
  • گیت 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ ہمارا مددگار ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 121:‏1،‏ 2‏—‏چونکہ یہوواہ خدا نے کائنات کی ہر چیز کو بنایا ہے اِس لیے ہم اُس پر بھروسا رکھ سکتے ہیں۔‏ (‏م04 15/‏12 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • زبور 121:‏3،‏ 4‏—‏یہوواہ خدا اپنے بندوں کی ضرورتوں سے واقف ہے۔‏ (‏م04 15/‏12 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 4‏)‏

    • زبور 121:‏5-‏8‏—‏یہوواہ خدا اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔‏ (‏م04 15/‏12 ص.‏ 13،‏ پ.‏ 5-‏7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 123:‏2‏—‏اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ’‏غلا‌موں کی آنکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں‘‏؟‏ (‏م06 1/‏9 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • زبور 133:‏1-‏3‏—‏اِس زبور سے ہم کون سا اہم سبق سیکھتے ہیں؟‏ (‏م06 1/‏9 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • مَیں نے زبور 120-‏134 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 127:‏1–‏129:‏8

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع 16.‏3 سرِورق کا موضوع—‏ایک ایسے صاحبِ‌خانہ سے بات کریں جو بہت غصے میں ہے۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع 16.‏3 سرِورق کا موضوع—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلا‌س میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری سبق 8،‏ پیراگراف 6‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِس پیراگراف میں بتائی ہوئی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 37

  • ‏”‏اب مَیں دوسروں کی مدد کر رہا ہوں“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ مینارِنگہبانی نمبر 1 2016ء کے صفحہ 10 سے شروع ہونے والے مضمون پر بات‌چیت کریں۔‏ سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ یہوواہ خدا نے بھائی خولیو کی مدد کیسے کی اور اِس سے اُنہیں کیا کرنے کی ترغیب ملی؟‏ وہ اپنی خوشی کو برقرار رکھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟‏ آپ نے بھائی خولیو کی زندگی پر غور کرنے سے کیا سیکھا ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 17،‏ پ.‏ 11-‏22

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 34 اور دُعا