مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 19،‏ 20

‏’‏خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں‘‏

‏’‏خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں‘‏

20:‏28،‏ 31،‏ 35

بزرگ یہ یاد رکھتے ہیں کہ گلّے کی ہر بھیڑ کو مسیح کے قیمتی خون سے خریدا گیا ہے۔‏ اِس لیے وہ گلّے کو خوراک فراہم کرتے ہیں،‏ اِس کی حفاظت کرتے ہیں اور اِس کا خیال رکھتے ہیں۔‏ مسیحی اُن بزرگوں سے پیار کرتے ہیں اور اُن کی دل سے قدر کرتے ہیں جو پولُس کی طرح محبت کی بِنا پر گلّے کے لیے اپنا وقت اور توانائی صرف کرتے ہیں۔‏