مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ایک کلیسیا گورننگ باڈی کا فیصلہ سُن رہی ہے۔‏

 پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 15،‏ 16

خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ

خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ

ہم اُس طریقے سے کیا سیکھ سکتے ہیں جس سے یہ مسئلہ حل کِیا گیا؟‏

15:‏1،‏ 2‏—‏خاکساری اور صبر کا مظاہرہ کریں۔‏ پولُس اور برنباس نے معاملے کو خود حل کرنے کی بجائے یہوواہ کی تنظیم سے رہنمائی حاصل کی۔‏

15:‏28،‏ 29‏—‏خدا کی تنظیم پر بھروسا کریں۔‏ کلیسیا کو پورا یقین تھا کہ یہوواہ خدا اپنی پاک روح اور یسوع مسیح کے ذریعے معاملات کو حل کرے گا۔‏

16:‏4،‏ 5‏—‏فرمانبرداری کریں۔‏ جب کلیسیاؤں نے گورننگ باڈی کی ہدایت کو مانا تو اُن میں ترقی ہوئی۔‏