مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

17-‏23 دسمبر

اعمال 15،‏ 16

17-‏23 دسمبر
  • گیت 37 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • اعما 15:‏1،‏ 2‏—‏ختنے کے مسئلے کی وجہ سے اِبتدائی مسیحی کلیسیا دو حصوں میں تقسیم ہونے کے خطرے میں تھی۔‏ (‏بی‌ٹی ص.‏ 102 پ.‏ 8‏)‏

    • اعما 15:‏13-‏20‏—‏گورننگ باڈی کا فیصلہ پاک صحیفوں پر مبنی تھا۔‏ (‏م12 1/‏1 ص.‏ 9 پ.‏ 6،‏ 7‏)‏

    • اعما 15:‏28،‏ 29؛‏ 16:‏4،‏ 5‏—‏گورننگ باڈی کے فیصلے سے کلیسیائیں مضبوط ہوئیں۔‏ (‏بی‌ٹی ص.‏ 123 پ.‏ 18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • اعما 16:‏6-‏9‏—‏ہم خدا کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے حوالے سے اِس بیان سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م12 1/‏1 ص.‏ 10 پ.‏ 8‏)‏

    • اعما 16:‏37‏—‏پولُس رسول نے خوش‌خبری پھیلانے کے لیے اپنی رومی شہریت کو کیسے اِستعمال کِیا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 16:‏37 پر اِضافی معلومات میں ”‏ہم رومی شہری ہیں“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 15 اور 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 16:‏25-‏40

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی