مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

10-‏16 دسمبر

اعمال 12-‏14

10-‏16 دسمبر
  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏برنباس اور پولُس نے دُوردراز علاقوں میں شاگرد بنائے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • اعما 12:‏21-‏23‏—‏ہیرودیس کے ساتھ جو کچھ ہوا،‏ اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م08 15/‏5 ص.‏ 32 پ.‏ 7‏)‏

    • اعما 13:‏9‏—‏ساؤل کو ”‏پولُس“‏ بھی کیوں کہا جاتا تھا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 13:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏ساؤل جو پولُس بھی‌کہلاتے ہیں،‏“‏ ”‏پولُس“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 12 سے 14 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 12:‏1-‏17

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ بی‌ٹی ص.‏ 78،‏ 79 پ.‏ 8،‏ 9‏—‏موضوع:‏ اپنے ہم‌ایمانوں کے لیے دُعا کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی