مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

جاگو!‏

سوال:‏ دُنیا کے حالات قابو سے باہر کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟‏

آیت:‏ یرم 10:‏23

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں لوگ ایک روشن مستقبل کی اُمید کیوں رکھتے ہیں۔‏

جاگو!‏

سوال:‏ خدا کا نام کیا ہے؟‏

آیت:‏ زبور 83:‏18

پیشکش:‏ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ خدا کے نام کا کیا مطلب ہے اور ہمیں اُس کا نام کیوں اِستعمال کرنا چاہیے۔‏ [‏مضمون ”‏پاک صحیفوں کی روشنی میں—‏خدا کا نام“‏ دِکھائیں۔‏]‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

سوال:‏ آپ کے خیال میں کیا موت کبھی ختم ہوگی؟‏

آیت:‏ 1-‏کُر 15:‏26

سچائی:‏ یہوواہ خدا موت کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏