مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

25-‏31 دسمبر

ملاکی 1-‏4

25-‏31 دسمبر
  • گیت 36 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا یہوواہ آپ کی شادی‌شُدہ زندگی سے خوش ہے؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏ملاکی کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔‏]‏

    • ملا 2:‏13،‏ 14‏—‏یہوواہ خدا اُن لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو اپنے جیون ساتھی سے بےوفائی کرتے ہیں۔‏ (‏م01 1/‏12 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 8،‏ 9‏)‏

    • ملا 2:‏15،‏ 16‏—‏اپنے جیون ساتھی کے وفادار رہیں۔‏ (‏م02 1/‏5 ص.‏ 18،‏ پ.‏ 19‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ملا 1:‏10‏—‏ہم یہوواہ کی خدمت میں جو کچھ کرتے ہیں،‏ اُس کی بنیاد خدا اور پڑوسی سے بےلوث محبت کیوں ہونی چاہیے؟‏ (‏م07 15/‏12 ص.‏ 29،‏ پ.‏ 1‏)‏

    • ملا 3:‏1‏—‏اِس آیت میں درج پیش‌گوئی پہلی صدی عیسوی اور جدید زمانے میں کیسے پوری ہوئی ہے؟‏ (‏م13 15/‏7 ص.‏ 10،‏ 11،‏ پ.‏ 5،‏ 6‏)‏

    • آپ نے ملاکی 1-‏4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ ملا 1:‏1-‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏کُر 15:‏26‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 26:‏19؛‏ 2-‏کُر 1:‏3،‏ 4‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏ (‏‏”‏اِجلاس کا قاعدہ،‏“‏ اگست 2016ء،‏ صفحہ 8،‏ پیراگراف 2 کو دیکھیں۔‏)‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م07 15/‏12 ص.‏ 30،‏ پ.‏ 2‏—‏موضوع:‏ ہم پوری دہ‌یکی ذخیرہ‌خانہ میں کیسے لاتے ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی