مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | زکریاہ 9-‏14

‏”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں

‏”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں

14:‏3-‏5

یہوواہ خدا نے 1914ء میں اپنی عالم‌گیر حکمرانی میں سے ایک اَور ”‏پہاڑ“‏ یعنی مسیح کی بادشاہت قائم کی اور یوں ”‏ایک بڑی وادی“‏ بنائی۔‏ 1919ء سے خدا کے بندے ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں پناہ لے رہے ہیں۔‏

لوگ بھاگ کر ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں پناہ کیسے لے رہے ہیں؟‏

14:‏12،‏ 15

جو لوگ ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں نہیں ہوں گے،‏ اُنہیں ہرمجِدّون پر ہلاک کر دیا جائے گا۔‏

مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ مَیں ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہوں؟‏