مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

19-‏25 دسمبر

یسعیاہ 11-‏16

19-‏25 دسمبر
  • گیت 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏زمین یہوواہ کے علم سے معمور ہوگی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یسع 11:‏3-‏5‏—‏پوری زمین پر نیکی کا راج ہوگا۔‏ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 160،‏ 161،‏ پ.‏ 9-‏11)‏

    • یسع 11:‏6-‏8‏—‏اِنسانوں اور جانوروں کو ایک دوسرے سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔‏ (‏م12 1/‏9 ص.‏ 18،‏ پ.‏ 8،‏ 9‏)‏

    • یسع 11:‏9‏—‏تمام اِنسان یہوواہ کی راہوں کے بارے میں تعلیم حاصل کریں گے۔‏ (‏م16‏.‏06 ص.‏ 8،‏ پ،‏ 9‏؛‏ م13 1/‏7 ص.‏ 7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یسع 11:‏1،‏ 10‏—‏یسوع مسیح کیسے ”‏یسیؔ کے تنے سے ایک کونپل“‏ اور ’‏یسی کی جڑ‘‏ ہیں؟‏ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • یسع 13:‏17‏—‏مادی کس لحاظ سے چاندی کو خاطر میں نہیں لاتے تھے اور سونے سے خوش نہیں ہوتے تھے؟‏ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 10‏)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 11-‏16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 13:‏17–‏14:‏8

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایو 34:‏10‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ واعظ 8:‏9؛‏ 1-‏یوح 5:‏19‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 54،‏ پ.‏ 9‏—‏اِس منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی