مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

12-‏18 دسمبر

یسعیاہ 6-‏10

12-‏18 دسمبر
  • گیت 50 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مسیح پر پوری ہونے والی پیش‌گوئی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یسع 9:‏1،‏ 2‏—‏یہ پیش‌گوئی کی گئی تھی کہ مسیح گلیل کے علا‌قے میں مُنادی کرے گا۔‏ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 13؛‏ آئی‌پی-‏1 ص.‏ 124-‏126،‏ پ.‏ 13-‏17)‏

    • یسع 9:‏6‏—‏وہ مختلف کردار ادا کرے گا۔‏ (‏م14 15/‏2 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 18؛‏ ڈبلیو07 15/‏5 ص.‏ 6)‏

    • یسع 9:‏7‏—‏اُس کی حکمرانی کے تحت لوگوں کو امن اور اِنصاف ملے گا۔‏ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 132،‏ پ.‏ 28،‏ 29)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یسع 7:‏3،‏ 4‏—‏یہوواہ خدا نے شریر بادشاہ آخز کو رِہائی کیوں بخشی؟‏ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 4‏)‏

    • یسع 8:‏1-‏4‏—‏یہ پیش‌گوئی کیسے پوری ہوئی؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1219؛‏ آئی‌پی-‏1 ص.‏ 111،‏ 112،‏ پ.‏ 23،‏ 24)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 6-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 7:‏1-‏17

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع16.‏4 سرِورق کا موضوع‏۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع16.‏4 سرِورق کا موضوع‏۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 34،‏ پ.‏ 18‏—‏اِس منظر میں دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی