مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

24-‏30 جون

فلپیوں 1-‏4

24-‏30 جون
  • گیت نمبر 38 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 22

  • ‏”‏کیا آپ اپنے فون کے غلام ہیں؟‏“‏:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ فون یا ٹیبلٹ وغیرہ کس لحاظ سے فائدہ‌مند ہیں؟‏ فون یا ٹیبلٹ کا نشہ آپ کی زندگی پر کون سا بُرا اثر ڈال سکتا ہے؟‏ آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آپ فون یا ٹیبلٹ کے نشے میں مبتلا ہیں؟‏ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم ”‏زیادہ اہم“‏ باتوں پر دھیان دے سکیں؟‏ (‏فل 1:‏10‏)‏

  • ‏”‏سوچ سمجھ کر تفریح کا اِنتخاب کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو ‏”‏مجھے کس قسم کی تفریح کرنی چاہیے؟‏‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 15

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 28 اور دُعا