مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

جاگو!‏

سوال:‏ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نوجوانوں میں ڈپریشن خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔‏ آپ کے خیال میں اِس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کیا کِیا جا سکتا ہے؟‏

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان ڈپریشن سے کیسے نمٹ سکتے ہیں اور اِس سلسلے میں والدین اُن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

 

سوال:‏ ہمیں زندگی کی نعمت کو کیسا خیال کرنا چاہیے؟‏

آیت:‏ مکا 4:‏11

سچائی:‏ زندگی خدا کا ایک تحفہ ہے۔‏ اِس لیے ہم زندگی کو قیمتی خیال کرتے ہیں۔‏ ہم کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جس سے ہماری یا دوسروں کی زندگی خطرے میں پڑ جائے۔‏ ہم کبھی بھی جان بُوجھ کر کسی کی جان نہیں لیں گے۔‏ ہم زندگی کی قدر کرتے ہیں۔‏

خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟‏

 

سوال:‏ ذرا اِس پرچے پر دیے گئے سوال اور نیچے دیے گئے جوابوں کو دیکھیں۔‏ [‏ایک پرچہ صاحبِ‌خانہ کو دیں۔‏]‏ آپ کا کیا خیال ہے؟‏

آیت:‏ لُو 11:‏28

پیشکش:‏ اِس پرچے میں بتایا گیا ہے کہ آپ پاک کلام کے اِس جواب پر کیوں یقین رکھ سکتے ہیں۔‏ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اِس آیت پر عمل کرنے سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو کیا فائدہ ہوگا۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

 

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏