مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

5-‏11 جون

یرمیاہ 51،‏ 52

5-‏11 جون
  • گیت 37 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ خدا کی ہر بات سچی ثابت ہوتی ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یرم 51:‏11،‏ 28‏—‏یہوواہ خدا نے پیش‌گوئی کی کہ بابل کو کون فتح کرے گا۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 360،‏ پ.‏ 2،‏ 3)‏

    • یرم 51:‏30‏—‏یہوواہ خدا نے پیش‌گوئی کی کہ بابل کو بغیر لڑائی کے فتح کِیا جائے گا۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 459،‏ پ.‏ 4)‏

    • یرم 51:‏37،‏ 62‏—‏یہوواہ خدا نے پیش‌گوئی کی کہ بابل کا نام‌ونشان آخرکار مٹ جائے گا۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 237،‏ پ.‏ 1)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یرم 51:‏25‏—‏بابل کو ’‏ہلاک کرنے والا پہاڑ‘‏ کیوں کہا گیا ہے؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 444،‏ پ.‏ 9)‏

    • یرم 51:‏42‏—‏اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”‏سمندر بابلؔ پر چڑھ گیا ہے“‏؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 882،‏ پ.‏ 3)‏

    • آپ نے یرمیاہ 51 اور 52 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 51:‏1-‏11

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔‏ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔‏ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ صاحبِ‌خانہ کو jw.org سے کوئی ایسا مواد دِکھائیں جس کا تعلق گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے سے ہو۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی