مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

27 جون–‏3 جولائی

زبور 52-‏59

27 جون–‏3 جولائی
  • گیت 38 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 55:‏2،‏ 4،‏ 5،‏ 16-‏18‏—‏داؤد کو اپنی زندگی میں بہت سی مشکلا‌ت کا سامنا کرنا پڑا۔‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 3؛‏ ڈبلیو96 1/‏4 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 2)‏

    • زبور 55:‏12-‏14‏—‏داؤد کے بیٹے اور ایک قریبی دوست نے اُن کے خلا‌ف سازش کی۔‏ (‏م12 1/‏4 ص.‏ 18،‏ پ.‏ 5؛‏ م05 1/‏5 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 12‏)‏

    • زبور 55:‏22‏—‏داؤد کو پورا بھروسا تھا کہ یہوواہ اُن کی مدد کرے گا۔‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 4؛‏ م99 15/‏3 ص.‏ 22،‏ پ.‏ 7–‏ص.‏ 23،‏ پ.‏ 1‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 56:‏8‏—‏داؤد کی اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”‏میرے آنسوؤں کو اپنے مشکیزہ میں رکھ لے“‏؟‏ (‏م05 1/‏8 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 15؛‏ م04 15/‏2 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 18‏)‏

    • زبور 59:‏1،‏ 2‏—‏داؤد کی مثال سے ہم دُعا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟‏ (‏م08 15/‏3 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 13‏)‏

    • مَیں نے زبور 52-‏59 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 52:‏1–‏53:‏6

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ صاحبِ‌خانہ کو ہمارے پرچوں میں سے کوئی پرچہ دیں۔‏ پھر اُس کی توجہ پرچے کے آخری صفحے پر دیے گئے کوڈ پر دِلائیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملا‌قات کریں جس نے پرچہ لیا تھا۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری سبق 3،‏ پیراگراف 2،‏ 3‏—‏آخر میں ویڈیو ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏ کے بارے  میں بتائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 6

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏7 منٹ)‏

  • ‏”‏خدا میرا مددگار ہے‏“‏:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ کوشش کریں کہ بہن بھائی زیادہ سے زیادہ تبصرے کریں اور مضمون میں دی گئی صورتوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اِظہار کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔‏ (‏روم 1:‏12‏)‏ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مشکل وقت میں خدا کے کلام سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے کتاب مطالعے کے حوالے اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 13،‏ پ.‏ 16-‏26‏،‏ ص.‏ 156  پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 14 اور دُعا