آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک خصوصی اِجتماع

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ جولائی 2018ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنانے کے سلسلے میں پاک کلام سے بات‌چیت کرنے کے لیے کچھ تجاویز۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

فراخ‌دلی سے دیں

ایک فراخ‌دل شخص خوشی سے اپنا وقت،‏ طاقت،‏ پیسہ اور چیزیں دوسروں کی مدد اور حوصلہ‌افزائی کرنے کے لیے اِستعمال کرتا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مسیح کے پیروکار بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟‏

جب ہمارے اندر یہ خواہش پیدا ہو کہ ”‏کاش پُرانے دن لوٹ آئیں“‏ تو ہمیں کن چیزوں پر دھیان دینا چاہیے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

رحم‌دل سامری کی مثال

مسیح کے پیروکاروں کو دوسروں کے لیے محبت ظاہر کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے،‏ چاہے وہ فرق فرق پس‌منظر سے ہی تعلق کیوں نہ رکھتے ہوں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

غیرجانب‌دار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟‏ (‏میک 4:‏2)‏

یہوواہ خدا تعصب نہیں کرتا۔‏ اُس کی مثال پر عمل کرتے ہوئے ہمیں بھی سب کے ساتھ بھلائی کرنی چاہیے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏آپ تو بہت سی چڑیوں سے زیادہ اہم ہیں“‏

ہم یہوواہ خدا کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اپنے اُن بہن بھائیوں کے لیے فکر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال

بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثال سے ہم دانش‌مند اور خاکسار بننے اور یہوواہ پر بھروسا کرنے کے سلسلے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بچھڑا ہوا بیٹا واپس آ گیا

اِس ویڈیو سے ہم کون سے اہم سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏