مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

خدا کی طرف سے خوشخبری

سوال:‏ خدا اِنسانوں کے لیے کیسا مستقبل چاہتا ہے؟‏

آیت:‏ یرم 29:‏11

پیشکش:‏ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ خدا اِنسانوں کے لیے کیسا مستقبل چاہتا ہے۔‏ [‏سبق نمبر 1 پر توجہ دِلائیں۔‏]‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

سوال:‏ دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟‏

آیت:‏ 1-‏یوح 5:‏19

سچائی:‏ شیطان اِس دُنیا پر حکمرانی کر رہا ہے۔‏

ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

پیشکش:‏ یہوواہ کے گواہ لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔‏ اِس کورس میں آپ کو بہت سے سوالوں کے جواب ملیں گے جیسے کہ دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟‏ اور خوش‌گوار گھریلو زندگی کا راز کیا ہے؟‏ ذرا اِس ویڈیو میں دیکھیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں‏۔‏ [‏ویڈیو چلائیں۔‏]‏ ہم اِس کتاب کے ذریعے لوگوں کو بائبل کورس کراتے ہیں۔‏ [‏کوئی ایسی کتاب دِکھائیں جس کے ذریعے ہم بائبل کورس کراتے ہیں اور اگر مناسب ہو تو بائبل کورس کر کے دِکھائیں۔‏]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏