مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

31 جولائی–‏6 اگست

حِزقی‌ایل 24-‏27

31 جولائی–‏6 اگست
  • گیت 54 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک پیش‌گوئی جو یہوواہ کے کلام پر ہمارے ایمان کو مضبوط کرتی ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • حِز 26:‏3،‏ 4‏—‏250 سال سے زیادہ عرصہ پہلے یہوواہ خدا نے پیش‌گوئی کی کہ شہر صور کو تباہ کر دیا جائے گا۔‏ (‏دانی‌ایل کی نبوّت ص.‏ 64،‏ پ.‏ 3؛‏ ص.‏ 157،‏ پ.‏ 2؛‏ م08 1/‏1 ص.‏ 23،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • حِز 26:‏7-‏11‏—‏حِزقی‌ایل نبی نے اُس قوم اور بادشاہ کا نام بتایا جس نے پہلی بار صور کا محاصرہ کِیا۔‏

    • حِز 26:‏4،‏ 12‏—‏حِزقی‌ایل نبی نے پیش‌گوئی کی کہ صور کے بُرجوں،‏ محلوں اور مٹی کو سمندر میں ڈال دیا جائے گا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • حِز 24:‏6،‏ 12‏—‏دیگ پر لگا زنگ کس چیز کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • حِز 24:‏16،‏ 17‏—‏حِزقی‌ایل نبی کو یہ کیوں کہا گیا کہ وہ اپنی بیوی کی موت پر ماتم نہ کریں؟‏ (‏ڈبلیو88 15/‏9 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 24)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 24-‏27 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 25:‏1-‏11

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ کوئی بھی پرچہ—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ کوئی بھی پرچہ—‏ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف کی تعلیم،‏ ص.‏ 22،‏ 23،‏ پ.‏ 13-‏15‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 55

  • خدا کے کلام پر ایمان رکھنے سے ہم آزمائشوں میں ثابت‌قدم رہنے کے قابل ہوں گے:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ یسعیاہ 33:‏24؛‏ 65:‏21،‏ 22؛‏ یوحنا 5:‏28،‏ 29 اور مکاشفہ 21:‏4 جیسی آیتوں پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏ ویڈیو Appreciating the Benefits of Kingdom Rule ہندی میں چلائیں۔‏ سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ خود کو نئی دُنیا میں دیکھیں،‏ خاص طور پر اُس وقت جب وہ آزمائشوں کی وجہ سے بےحوصلہ ہوتے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 45

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 30 اور دُعا