مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

24-‏30 جولائی

حِزقی‌ایل 21-‏23

24-‏30 جولائی
  • گیت 30 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بادشاہت اُسی کی ہے ”‏جس کا حق ہے‏“‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • حِز 21:‏25‏—‏”‏شریر شاہِ‌اؔسرائیل“‏ صدقیاہ بادشاہ تھا۔‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 9‏)‏

    • حِز 21:‏26‏—‏یروشلیم میں داؤد کی نسل سے آنے والے بادشاہوں کی حکومت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔‏ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • حِز 21:‏27‏—‏یسوع مسیح وہ ہستی ہیں جس کے بارے میں کہا گیا کہ ”‏وہ آئے گا جس کا حق ہے۔‏“‏ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • حِز 21:‏3‏—‏یہوواہ خدا نے کون سی ”‏تلوار“‏ کو میان سے نکالا؟‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 1‏)‏

    • حِز 23:‏49‏—‏باب نمبر 23 میں اِسرائیل اور یہوداہ کی کس غلطی کو نمایاں کِیا گیا ہے اور ہم اِس سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 21-‏23 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 21:‏1-‏13

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 45

  • ‏”‏گھر گھر مُنادی کے دوران اچھے آداب‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔‏ شروع میں ہندی میں وہ ویڈیو چلائیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ہمیں گھر گھر مُنادی کے دوران کیسے آداب ظاہر کرنے چاہئیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 44

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 48 اور دُعا