مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ خود کو معاف کرتے ہیں؟‏

کیا آپ خود کو معاف کرتے ہیں؟‏

کبھی کبھار ہم اُن غلطیوں کے لیے خود کو معاف نہیں کر پاتے جن کے لیے یہوواہ خدا نے ہمیں معاف کر دیا ہے۔‏ 2016ء کے علاقائی اِجتماع ”‏خدا کے وفادار رہیں“‏ پر ایک تقریر میں اِس موضوع پر بات کی گئی تھی اور ایک ویڈیو بھی دِکھائی گئی تھی۔‏ اِس ویڈیو کو JW Library ایپ سے دوبارہ دیکھیں اور اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • بہن سونیا کتنے سال تک کلیسیا سے خارج رہیں؟‏

  • بزرگوں نے بہن سونیا کے ساتھ کس آیت پر بات کی اور اِس سے اُنہیں کیا حوصلہ ملا؟‏

  • جب بہن سونیا دوبارہ کلیسیا کی رُکن بن گئیں تو بہن بھائی اُن کے ساتھ کیسے پیش آئے؟‏

  • بہن سونیا کس کشمکش کا شکار تھیں اور اُن کے ابو نے اُن کی مدد کیسے کی؟‏