مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

17-‏23 جولائی

حِزقی‌ایل 18-‏20

17-‏23 جولائی
  • گیت 21 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا یہوواہ خدا ہمارے گُناہوں کا حساب رکھتا ہے؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • حِز 18:‏19،‏ 20‏—‏یہوواہ خدا ہر شخص سے اُس کے کاموں کا حساب لیتا ہے۔‏ (‏ڈبلیو12 1/‏7 ص.‏ 18،‏ پ.‏ 2)‏

    • حِز 18:‏21،‏ 22‏—‏یہوواہ خدا اُن لوگوں کو معاف کرتا ہے جو توبہ کرتے ہیں اور اُن کے گُناہوں کا حساب نہیں رکھتا۔‏ (‏جاگو 7/‏95 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 4)‏

    • حِز 18:‏23،‏ 32‏—‏یہوواہ خدا اُسی صورت میں بُرے لوگوں کو ہلاک کرتا ہے جب وہ بار بار موقع ملنے کے باوجود بھی توبہ نہیں کرتے۔‏ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 29،‏ پ.‏ 11؛‏ ڈبلیو08 1/‏4 ص.‏ 8،‏ پ.‏ 4)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • حِز 18:‏29‏—‏اِسرائیلیوں کے دل میں یہوواہ خدا کے لیے غلط سوچ کیوں پیدا ہو گئی تھی؟‏ اور ہم ایسی سوچ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 9‏)‏

    • حِز 20:‏49‏—‏لوگ حِزقی‌ایل نبی کے بارے میں یہ کیوں کہتے تھے کہ وہ ”‏تمثیلیں [‏”‏ناقابلِ‌سمجھ تمثیلیں،‏“‏ اُردو جیو ورشن‏]‏“‏ کہتے ہیں؟‏ اور لوگوں کے اِس رویے سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟‏ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 18-‏20 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 20:‏1-‏12

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏یوح 5:‏19‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏ واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 3:‏2-‏5‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏ اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏‏”‏اِجلاس کا قاعدہ،‏“‏ اگست 2016ء،‏ صفحہ 8،‏ پیراگراف 2 کو دیکھیں۔‏)‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م16‏.‏05 ص.‏ 32‏—‏موضوع:‏ جب اِس بات کا اِعلان کِیا جاتا ہے کہ ایک خارج‌شُدہ شخص دوبارہ سے کلیسیا کا رُکن بن گیا ہے تو کلیسیا اپنی خوشی کا اِظہار کیسے کر سکتی ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 35

  • ‏”‏کیا آپ خود کو معاف کرتے ہیں؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ شروع میں ویڈیو Loyally Uphold Jehovah‎’s Judgments—Be Forgiving کو ہندی میں چلائیں۔‏

  • نوجوانوں کا سوال—‏مَیں اپنی غلطیوں کو سدھارنے کے لیے کیا کر سکتا ہوں؟‏:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏نوجوانوں کے 10 سوال اور اُن کے جواب“‏ کے چوتھے سوال پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏ شروع میں حصہ ”‏آپ کیا کرتے؟‏“‏ اور حصہ ”‏ذرا رُکیں اور سوچیں!‏“‏ کی آڈیو ریکارڈنگ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 43

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 31 اور دُعا