اِٹلی میں گھر گھر مُنادی کی جا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ جولائی 2017ء

پیشکش کے لیے تجاویز

کتاب ‏”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏ کی پیشکش اور پاک کلام کی ایک سچائی سکھانے کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ کا دل یہوواہ خدا کی مرضی کو بھانپ لیتا ہے؟‏

ہمارا دل ہمیں تفریح،‏ لباس اور حُلیے کے سلسلے میں صحیح فیصلے کرنے کے قابل کیسے بنا سکتا ہے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ بات کے پکے ہیں؟‏

جب صدقیاہ بادشاہ نے اپنی قسم توڑی تو اُنہیں اِس کے نتائج بھگتنے پڑے۔‏ ہم اِس سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا یہوواہ خدا ہمارے گُناہوں کا حساب رکھتا ہے؟‏

داؤد بادشاہ،‏ منسّی بادشاہ اور پطرس رسول کی مثالوں پر غور کرنے سے اِس بات پر ہمارا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے کہ یہوواہ خدا گُناہوں کو واقعی معاف کرتا ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا آپ خود کو معاف کرتے ہیں؟‏

کبھی کبھار ہم اُن غلطیوں کے لیے خود کو معاف نہیں کر پاتے جن کے لیے یہوواہ خدا نے ہمیں معاف کر دیا ہے۔‏ ایسی صورت میں ہم کیا کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بادشاہت اُسی کی ہے ”‏جس کا حق ہے“‏

حِزقی‌ایل نبی کی یہ پیش‌گوئی کہ ”‏وہ آئے گا جس کا حق ہے“‏ یسوع مسیح پر پوری ہوئی۔‏ اِس سے ہم یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گھر گھر مُنادی کے دوران اچھے آداب

کبھی کبھار لوگ ہمیں چھپ کر کھڑکی سے دیکھتے ہیں یا دروازے کے پیچھے سے ہماری باتیں سنتے ہیں۔‏ دیکھیں کہ گھر گھر مُنادی کے دوران ہم اچھے آداب کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایک پیش‌گوئی جو یہوواہ کے کلام پر ہمارے ایمان کو مضبوط کرتی ہے

حِزقی‌ایل کی کتاب میں شہر صور کی تباہی کے متعلق تفصیل سے پیش‌گوئی کی گئی اور یہ پیش‌گوئی بالکل سچ ثابت ہوئی۔‏