مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

4-‏10 جولائی

زبور 60-‏68

4-‏10 جولائی
  • گیت 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی حمد کریں جو دُعاؤں کا سننے والا ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 61:‏1،‏ 8‏—‏جب آپ یہوواہ سے کوئی وعدہ کریں تو اُسے پورا کرنے کے سلسلے میں دُعا کریں۔‏ (‏م99 15/‏9 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 1-‏4‏)‏

    • زبور 62:‏8‏—‏دُعا میں یہوواہ کے سامنے اپنا دل کھول دینے سے ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم اُس پر بھروسا کرتے ہیں۔‏ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 25،‏ 26 پ.‏ 6-‏9‏)‏

    • زبور 65:‏1،‏ 2‏—‏یہوواہ اُن لوگوں کی دُعائیں سنتا ہے جو اُس سے پیار کرتے  ہیں۔‏ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 22،‏ پ.‏ 13،‏ 14‏؛‏ م10 15/‏4 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 10‏؛‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 668،‏  پ.‏ 2)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 63:‏3‏—‏یہوواہ کی شفقت زندگی سے بہتر کیوں ہے؟‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 7‏)‏

    • زبور 68:‏18‏—‏اِس آیت میں کن ”‏قیدیوں“‏ کا ذکر ہے؟‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • مَیں نے زبور 60-‏68 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 63:‏1–‏64:‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔‏ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی پیشکش خود بنائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 54

  • ‏”‏زندگی کو سادہ بنانے سے خدا کی زیادہ خدمت کرنے کا موقع ملتا ہے‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ اِس مضمون پر بات‌چیت کرنے کے بعد مینارِنگہبانی 15 اکتوبر 2013ء کے مضمون ”‏اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏فلپائن میں“‏ کی پہلی تین ذیلی سُرخیوں پر بات کریں‏۔‏ اِس بات پر غور کرنے کے لیے بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ یہوواہ کی زیادہ خدمت کرنے کی خاطر اپنی زندگی کو کیسے سادہ بنا سکتے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 14،‏ پ.‏ 1-‏9

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 41 اور دُعا