مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

18-‏24 جولائی

زبور 74-‏78

18-‏24 جولائی
  • گیت 1 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے کاموں کو یاد رکھیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 74:‏16؛‏ 77:‏6،‏ 11،‏ 12‏—‏یہوواہ کے کاموں پر سوچ بچار کریں۔‏(‏م15 15/‏8 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 3،‏ 4‏؛‏ م04 1/‏3 ص.‏ 19،‏ 20‏؛‏ م03 1/‏7 ص.‏ 10،‏ 11،‏ پ.‏ 6،‏ 7‏)‏

    • زبور 75:‏4-‏7‏—‏یہوواہ کے کاموں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ کلیسیا کی دیکھ‌بھال کے لیے بزرگوں کو مقرر کرتا ہے۔‏ (‏م06 1/‏8 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 3؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1160،‏ پ.‏ 7)‏

    • زبور 78:‏11-‏17‏—‏اُن کاموں کو یاد رکھیں جو یہوواہ نے اپنے بندوں کو بچانے کے لیے کیے ہیں۔‏ (‏م04 1/‏4 ص.‏ 21،‏ 22‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 78:‏2‏—‏اِس آیت میں درج بات یسوع مسیح پر کیسے پوری ہوئی؟‏ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 13،‏ پ.‏ 14‏)‏

    • زبور 78:‏40،‏ 41‏—‏اِن آیتوں کے مطابق ہمارے کاموں کا یہوواہ خدا پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟‏ (‏م04 15/‏5 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 5–‏ص.‏ 6،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • مَیں نے زبور 74-‏78 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 78:‏1-‏21

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 15

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سب چیزیں یہوواہ نے بنائی ہیں:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو یہوواہ نے ہر چیز بنائی اَے چلائیں‏۔‏ (‏اِس کے لیے پنجابی شاہ مکھی میں ہماری ویب‌سائٹ پر حصہ ‏”‏فلماں“‏ کو کھول کر ‏”‏یہوواہ دے دوست بنو“‏ پر کلک کریں اور پھر اِس ویڈیو کا اِنتخاب کریں۔‏)‏ اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس ویڈیو سے کیا سیکھا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 14،‏ پ.‏ 15-‏19‏،‏ ص.‏ 167 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 34 اور دُعا