مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ خدا کا نام کیا ہے؟‏

آیت:‏ زبور 83:‏18

متعلقہ سوال:‏ ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس کے دوست بنیں؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس کے دوست بنیں؟‏

آیت:‏ یعقو 4:‏8

متعلقہ سوال:‏ ہم خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ یوح 17:‏3

متعلقہ سوال:‏ ہم یہ کیسے محسوس کر سکتے ہیں کہ خدا ہمارے قریب ہے جبکہ ہم اُس کو دیکھ نہیں سکتے؟‏