مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏کیوبیک میں ہمارے کام کو قانونی حیثیت کیسے حاصل ہوئی؟‏“‏

‏”‏کیوبیک میں ہمارے کام کو قانونی حیثیت کیسے حاصل ہوئی؟‏“‏

جب پولُس پر مُقدمہ چلایا جا رہا تھا تو اُنہوں نے قیصر سے اپیل کی۔‏ ایک رومی شہری کے طور پر اپنے حق کا اِستعمال کرنے سے اُنہوں نے ہمارے لیے ایک مثال قائم کی۔‏ ویڈیو ‏”‏کیوبیک میں ہمارے کام کو قانونی حیثیت کیسے حاصل ہوئی؟‏‏“‏ میں دیکھیں کہ کیوبیک میں ہمارے بہن بھائیوں نے خوش‌خبری کا دِفاع کرنے کے لیے اپنے قانونی حقوق کا اِستعمال کیسے کِیا۔‏ ویڈیو دیکھنے کے بعد اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • کیوبیک میں ہمارے بہن بھائیوں کو کن مشکلات سے گزرنا پڑا؟‏

  • اُنہوں نے کون سا خاص پرچہ تقسیم کِیا اور اِس کا کیا نتیجہ نکلا؟‏

  • بھائی اَیمی بوشے کے ساتھ کیا ہوا؟‏

  • کینیڈا کی عدالتِ‌عظمیٰ نے بھائی اَیمی کے مُقدمے میں کیا فیصلہ سنایا؟‏

  • بھائیوں نے کس خاص قانونی حق کو اِستعمال کِیا اور اِس کا کیا نتیجہ نکلا؟‏

  • جب پادریوں کے اُکسانے پر پولیس نے ہمارے ایک اِجلاس میں مداخلت کی تو اِس کے بعد کیا ہوا؟‏