مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 25،‏ 26

پولُس نے قیصر سے اپیل کی اور پھر بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو گواہی دی

پولُس نے قیصر سے اپیل کی اور پھر بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو گواہی دی

25:‏11؛‏ 26:‏1-‏3،‏ 28

اگرچہ ہمیں اِس بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کہ جب ہمیں ”‏حاکموں اور بادشاہوں کے سامنے پیش کِیا“‏ جائے گا تو ہم کیا کہیں گے لیکن ہمیں ہر اُس شخص کو ”‏جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار“‏ رہنا چاہیے جو ہماری اُمید کے بارے میں سوال کرتا ہے۔‏ (‏متی 10:‏18-‏20؛‏ 1-‏پطر 3:‏15‏)‏ اگر ہمارے مخالفین ’‏قانون کی آڑ میں بدی گھڑ‘‏ کر ہمیں پھنسانے کی کوشش کریں تو ہم پولُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏—‏زبور 94:‏20‏۔‏

  • ہم خوش‌خبری کا دِفاع کرنے کے لیے اپنے قانونی حقوق کو اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏—‏اعما 25:‏11‏۔‏

  • ہم اِختیار والوں سے بڑے احترام سے بات کر سکتے ہیں۔‏—‏اعما 26:‏2،‏ 3‏۔‏

  • اگر مناسب ہو تو ہم اِس بات کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ خوش‌خبری سے ہمیں اور دوسروں کو کیا فائدہ ہوا ہے۔‏—‏اعما 26:‏11-‏20‏۔‏