مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

21-‏27 جنوری

اعمال 25،‏ 26

21-‏27 جنوری
  • گیت نمبر 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏پولُس نے قیصر سے اپیل کی اور پھر بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو گواہی دی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • اعما 25:‏11‏—‏پولُس نے اپنے قانونی حق کو اِستعمال کرتے ہوئے قیصر سے اپیل کی۔‏ (‏بی‌ٹی ص.‏ 198 پ.‏ 6‏)‏

    • اعما 26:‏1-‏3‏—‏پولُس نے بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کے سامنے بڑی مہارت سے سچائی کا دِفاع کِیا۔‏ (‏بی‌ٹی ص.‏ 198-‏201 پ.‏ 10-‏16‏)‏

    • اعما 26:‏28‏—‏پولُس کی باتوں کا بادشاہ کے دل پر گہرا اثر ہوا۔‏ (‏بی‌ٹی ص.‏ 202 پ.‏ 18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • اعما 26:‏14‏،‏ فٹ‌نوٹ—‏”‏آنکڑا؛‏ آنکس“‏ کیا ہے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 26:‏14 پر اِضافی معلومات میں ”‏لاٹھی کو ٹھوکر مارتے“‏‏؛‏ ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ میں الفاظ کی وضاحت میں ”‏آنکڑا؛‏ آنکس (‏پینا)‏“‏‏)‏

    • اعما 26:‏27‏—‏جب پولُس نے بادشاہ اگرِپا سے پوچھا کہ کیا وہ نبیوں پر ایمان رکھتا ہے تو بادشاہ کس کشمکش میں پڑ گیا؟‏ (‏م03 15/‏11 ص.‏ 16 پ.‏ 14‏)‏

    • آپ نے اعمال 25 اور 26 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 25:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی