مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 4،‏ 5

یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ سے سبق

یسوع مسیح کے پہاڑی وعظ سے سبق

کیا آپ کو احساس ہے کہ آپ کو خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے؟‏

یونانی زبان کے جس فقرے کا ترجمہ ”‏جن کو احساس ہے کہ اُنہیں خدا کی رہنمائی کی ضرورت ہے“‏ کِیا گیا ہے،‏ اُس کا لفظی مطلب ہے:‏ ”‏جو پاک روح کی بھیک مانگتے ہیں۔‏“‏ (‏متی 5:‏3‏،‏ فٹ‌نوٹ)‏ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم خدا سے رہنمائی حاصل کرنے کی شدید خواہش رکھتے ہیں؟‏ اِس کے لیے ہمیں .‏ .‏ .‏

  • روزانہ بائبل پڑھنی چاہیے۔‏

  • اِجلاسوں کی تیاری کرنی چاہیے اور اِن پر حاضر ہونا چاہیے۔‏

  • ہماری مطبوعات اور ویب‌سائٹ پر ڈالے گئے مواد کو پڑھنا چاہیے۔‏

  • جےڈبلیو براڈکاسٹنگ پر ہر مہینے کا پروگرام دیکھنا چاہیے۔‏

مَیں روحانی کھانا کھانے کے اپنے معمول کو بہتر کیسے بنا سکتا ہوں؟‏