مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 10،‏ 11

‏”‏مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا“‏

‏”‏مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا“‏

11:‏28-‏30

‏”‏میرا جُوا آرام‌دہ ہے“‏

یسوع مسیح ایک بڑھئی تھے اِس لیے وہ جانتے تھے کہ جُوئے کو آرام‌دہ کیسے بنایا جا سکتا ہے۔‏ شاید وہ اِس پر کپڑا یا چمڑا لگاتے ہوں تاکہ وزن کو آسانی سے اُٹھایا جا سکے۔‏ جب ہم بپتسمہ لیتے ہیں تو ہم یسوع مسیح کا جُوا اُٹھاتے ہیں یعنی اُن کے شاگرد بن جاتے ہیں۔‏ اُس وقت ہم پر بہت سی ذمےداریاں بھی آتی ہیں لیکن اِن ذمےداریوں کو پورا کرنے سے ہمیں تازگی اور بہت سی برکتیں ملتی ہیں۔‏

مسیح کا جُوا اُٹھانے کے بعد سے آپ کو کون سی برکتیں ملی ہیں؟‏