مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

30 جنوری–‏5 فروری

یسعیاہ 43–‏46

30 جنوری–‏5 فروری
  • گیت 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ خدا کی ہر پیش‌گوئی سچی ثابت ہوتی ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یسع 44:‏26-‏28‏—‏یہوواہ خدا نے پیش‌گوئی کی تھی کہ یروشلیم اور ہیکل کو دوبارہ تعمیر کِیا جائے گا اور خورس نامی شخص شہر بابل کو فتح کرے گا۔‏ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 71،‏ 72،‏ پ.‏ 22،‏ 23)‏

    • یسع 45:‏1،‏ 2‏—‏یہوواہ خدا نے پہلے ہی تفصیل سے بتا دیا تھا کہ شہر بابل کو کیسے فتح کِیا جائے گا۔‏ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 77،‏ 78،‏ پ.‏ 4-‏6)‏

    • یسع 45:‏3-‏6‏—‏یہوواہ خدا نے بتایا کہ اُس نے بابل کو فتح کرنے کے لیے خورس ہی کو کیوں اِستعمال کِیا۔‏ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 79،‏ 80،‏ پ.‏ 8-‏10)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یسع 43:‏10-‏12‏—‏بنی‌اِسرائیل کو کس طرح ایک ایسی قوم بننا تھا جو یہوواہ کی گواہ ہو؟‏ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 21،‏ 22،‏ پ.‏ 14-‏16‏)‏

    • یسع 43:‏25‏—‏یہوواہ خدا کس وجہ سے ہمارے گُناہوں کو مٹاتا ہے؟‏ (‏آئی‌پی-‏2 ص.‏ 60،‏ پ.‏ 24)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 43-‏46 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 46:‏1-‏13

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام‏—‏کام کی جگہ پر یا سکول میں گواہی دیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام‏—‏اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 47

  • ‏”‏ہم کیسے جانتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟‏‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلا‌ئیں۔‏ پھر اِن سوالوں پر بات کریں:‏ ہم غیرمنظم گواہی دیتے وقت،‏ عوامی جگہوں پر گواہی دیتے وقت اور گھر گھر گواہی دیتے وقت اِس ویڈیو کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏ یہ ویڈیو دِکھانے سے آپ کو کون سے اچھے تجربات ہوئے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 19

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 4 اور دُعا