مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

23-‏29 جنوری

یسعیاہ 38-‏42

23-‏29 جنوری
  • گیت 35 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یسع 40:‏25،‏ 26‏—‏یہوواہ خدا توانائی کا سرچشمہ ہے۔‏ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 409،‏ 410،‏ پ.‏ 23-‏25)‏

    • یسع 40:‏27،‏ 28‏—‏ہمیں جن مشکلا‌ت اور نااِنصافیوں کا سامنا ہوتا ہے،‏ یہوواہ خدا اُنہیں دیکھتا ہے۔‏ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 413،‏ پ.‏ 27)‏

    • یسع 40:‏29-‏31‏—‏یہوواہ خدا اُن لوگوں کو طاقت دیتا ہے جو اُس پر بھروسا کرتے ہیں۔‏ (‏آئی‌پی-‏1 ص.‏ 413-‏415،‏ پ.‏ 29-‏31)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یسع 38:‏17‏—‏یہوواہ خدا کس لحاظ سے ہمارے گُناہ اپنی پیٹھ کے پیچھے پھینک دیتا ہے؟‏ (‏م03 1/‏7 ص.‏ 17،‏ پ.‏ 17‏)‏

    • یسع 42:‏3‏—‏یہ پیش‌گوئی یسوع مسیح کے سلسلے میں کیسے پوری ہوئی؟‏ (‏م15 15/‏2 ص.‏ 8،‏ پ.‏ 13‏)‏

    • مَیں نے یسعیاہ 38-‏42 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسع 40:‏6-‏17

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام‏—‏واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اہم پیغام‏—‏اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 38،‏ 39،‏ پ.‏ 6،‏ 7‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی