گھانا میں پاک کلام سے خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ جنوری 2017ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ”‏مینارِنگہبانی“‏ اور پاک کلام کی ایک سچائی سکھانے کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ اپنے بندوں کا خیال رکھتا ہے

یہوواہ خدا ایک اچھے میزبان کی طرح ہمیں کثرت سے روحانی خوراک فراہم کرتا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا“‏

بادشاہ یسوع مسیح نے گلّے کی دیکھ‌بھال کے لیے بزرگ مقرر کیے ہیں۔‏ وہ گلے کو پاک کلام سے رہنمائی اور تازگی دیتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

حِزقیاہ کو اپنے ایمان کا اجر ملا

اسوریوں نے کوشش کی کہ یہودی لڑے بغیر ہی ہتھیار ڈال دیں لیکن یہوواہ خدا نے اپنا فرشتہ بھیج کر یروشلیم کی حفاظت کی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏’‏اَے یہوواہ!‏ مَیں نے تجھ پر توکل کِیا ہے‘‏

یہ بہت اہم ہے کہ ہم نہ صرف اچھے وقت میں بلکہ بُرے وقت میں بھی یہوواہ خدا پر بھروسا کریں۔‏ حِزقیاہ نے یہوواہ خدا پر بھروسا کیسے ظاہر کِیا؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے

عقاب کی مثال سے بڑے خوب‌صورت انداز میں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہم اُس طاقت کے سہارے خدا کی خدمت جاری کیسے رکھ سکتے ہیں جو وہ ہمیں دیتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اُن مسیحیوں کے لیے دُعا کرنا نہ بھولیں جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں

ہماری دُعاؤں سے اُن مسیحیوں کی مدد کیسے ہوگی جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ خدا کی ہر پیش‌گوئی سچی ثابت ہوتی ہے

بابل کی فتح سے تقریباً 200 سال پہلے یہوواہ خدا نے یسعیاہ نبی کے ذریعے یہ پیش‌گوئی کر دی تھی کہ اِسے کیسے فتح کِیا جائے گا۔‏